Islamiat 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا دور خلافت ہے. چار سال نو ماہ پانچ سال نو ماہ چھے سال نو ماہ سات سال نو ماہ
2 حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے یہودیوں کے مضبوط قلعہ کو فتح کیا. نائم قموص صعب السلالم
3 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق تھا بنو اسد بنو مخزوم بنو ہاشم بنو تیم
4 آپ علیہ السلام پرندہ بناتے تھے لوہے سے چاندی سے لکٹری سے مٹی سے
5 ہمیں دین کی تبلیغ کرنی چاہیے. ریاکاری کے ساتھ اخلآص کے ساتھ عدم توجہ کے ساتھ منافقت کے ساتھ
6 اللہ تعالی اپنے بندوں کی مدد کرتا ہے. مشکل وقت میں حالت سفر میں بھوک میں ہر حال میں
7 حضرت عیسیٰ علیہ السلام خاتمہ کریں گے فرعون کا دجال کا نمرود کا قارون کا
8 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مخالفین نے کوشش کی. آپ کو مارنے کی آپ کو اغوا کرنے کی آپ کو نظر بند کرنے کی تبلیغ پر پابندی لگانے پر
9 اللہ نے زندہ آسمانوں پر اٹھایا حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت زکریا علیہ السلام حضرت شعیب علیہ السلام حضرت عیسیٰ علیہ السلام
10 کس نبی نے اپنی ماں کی گود میں کلام کیا. حضرت آدم علیہ السلام حضرت عیسیٰ علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت یوسف علیہ السلام
Download This Set