1 |
نائم نام تھا |
یہودیوں کے سردار کا
یہودیوں کے قلعے کا
یہودیوں کے علاقے کا
یہودیوں کے پیشوا کا
|
2 |
آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے مشہور یہودی سردار مرحب کو قتل کیا. |
غزؤہ خندق
غزوہ بدر
غزوہ خیبر
غزوہ احد
|
3 |
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا نکاح کس سے ہوا. |
حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت رقیہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہ
|
4 |
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی کنیت تھی. |
ابو ہریرہ
ابو عباس
ابو تراب
ابو عشام
|
5 |
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے والد کا نام تھا. |
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت حارث رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو طالب
|
6 |
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ مسلمان ہوئے. |
گیارہ برس کی عمر میں
بارہ برس کی عمر میں
دس برس کی عمر میں
تیرہ برس کی عمر میں
|
7 |
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے رشتہ تھا. |
خالہ زاد بھائی
چچا زاد بھائی
ماموں زاد بھائی
تایا زاد بھائی
|
8 |
مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ تھے |
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
|
9 |
حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ تعالی عنہ شہید ہوئے. |
21 محرم الحرام
21 رمضان المبارک
21 جمادی الاول
21 زیقعد کو
|
10 |
حضرت علی رضی آللہ تعالی عنہ نے ایک پل تعمیر کروایا |
دریائے نیل پر
دریائے فرات پر
دریائے دجلہ پر
دریائے جیحون پر
|