1 |
آخرت کے دن کامیابی کا انحصار کس بات پر ہے. |
مال و دولت پر
حسب نسب پر
رشتہ داری پر
دنیا میں کئے گئے اعمال پر
|
2 |
عمل کرنے کی جگہ ہے. |
دنیا
قبر
آخرت
جنت
|
3 |
یوم الحاقتہ نام ہے. |
موت کا دن
قیامت کا دن
پیدائش کے دن کا
غزوہ بدر کے دن کا
|
4 |
جس نے زرہ برابر نیکی کی ہوگی |
اس کو بھول جائے گا
اس کو دیکھ لے گا
اس کی نیکی کو زیادہ کردیا جائے گا
اس کو دیکھ نہ سکے گا
|
5 |
آخرت کے دن جہنم میں کس کو ڈالا جائے گا. |
جس کے برے عمل کم ہوں گے
جس کے اچھے عمل ہوں گے
جس کے برے عمل زیادہ ہوں گے
جس کے اچھے اور برے عمل برابر ہوں گے
|
6 |
مسلمانوں کو ہر طرح کی نعمتیں میسر ہوں گی |
قبر میں
جنت میں
دنیا میں
آخرت کے دن
|
7 |
آخرت کے دن جس کے اچھے عمل زیادہ ہوں گے. |
اسے مقام اعراف میں روکا جائے گا
اسے عرش کے سایا میں جگہ ملے گی
اسے جنت میں داخل کیا جائے گا
اس سے سوال جواب نہیں کیا جائے گا.
|
8 |
اللہ تعالی تمام لوگوں کو دوبارہ زندہ کیوں کرے گا. |
اعمال کا بدلہ دینے کے لیے
عیش و عشرت کے لیے
نیکی کرنے کے لیے
نماز پڑھنے کے لیے
|
9 |
سورہ الفاتحہ کے ناموں کا زکر ہے. |
ام الکتاب
سبع مثانی
ام الکتاب و سبع مثانی
کوئی بھی نہیں
|
10 |
آیت الکرسی کس سورت کی آیت ہے. |
سورہ البقرہ
سورہ رحمٰن
سورہ الشمس
کوئی نہیں
|