1 |
حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ نے لوگوں کو تلقین کی. |
علم کے ساتھ عمل کی
علم کے ساتھ محبت کی
علم کے ساتھ احسان کی
علم کے ساتھ صبر کی
|
2 |
حضرت داتا گنج بخش کا نام ہے. |
محمد
علی
عبداللہ
احمد
|
3 |
مولانارومی کی وفات کے وقت عمر تھی. |
66 برس
67 برس
68 برس
69 برس
|
4 |
حضرت جلال الدین رومی کی تصنیف کردہ کتاب کا نام ہے. |
مفاتح الغیب
مثنوی مثنوی
ضرب کلیم
کشف الاسرار
|
5 |
حضرت جلال الدین رومی کی پیدائش کی جگہ ہے. |
جیلان
بغداد
رباط
بلخ
|
6 |
حضرت جلال الدین رومی بہت بڑے عالم تھے. |
حدیث کے
فقہ کے
تفسیر کے
علم میراث کے
|
7 |
حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کا مزار واقع ہے. |
استنبول
بغداد
جیلان
اصفہان
|
8 |
شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات ہوئی |
560 ہجری
550 ہجری
561 ہجری
571 ہجری
|
9 |
شیخ عبد القادر جیلانی کو نمایاں مقام حاصل ہے. |
علم حدیث
علم نحو
علم فقہ
علم صرف
|
10 |
شیخ عبدالقادر جیلانی کا لقب تھا. |
سلطان العارفین
تاج العارفین
جلال الدین
تاج العلماء
|