1 |
ایک افضل عبادت ہے. |
قرض دینا
قرض واپس کرنا
کسی کو سیدھا راستہ دکھانا
اللہ کی راہ میں خرچ کرنا
|
2 |
زکوٰۃ ایک عبادت ہے. |
فعلی
بدنی
روحانی
مالی
|
3 |
کتنے تولہ سونا پر زکوٰۃ فرض ہوتی ہے. |
ساڑھے سات تولہ پر
آٹھ تولہ پر
ساڑھے آٹھ تولہ پر
ساڑھے چھے تولہ پر
|
4 |
ںصاب زکوٰۃ سے مراد مال کی وہ مقدار |
جس پر زکوٰۃ فرض نہیں ہوتی
جس پر زکوٰۃ فرض ہوتی ہے.
جس پر زکوٰۃ ساقط ہوجاتی ہے.
جس پر زکوٰۃ کی مقدار بڑھ جاتی ہے.
|
5 |
وہ لوگ جنہیں زکوٰۃ دینے کا حکم ہے ان کوکہتے ہیں. |
صاحب نصاب
صاحب مال
مصارف صدقات
مصارف زکوٰۃ
|
6 |
صاحب نصاب کہتے ہیں. |
جس کے پاس مال ایک خاص مقدارمیں جمع ہو اس پر سال گزرجائے.
جس کے پاس مال ایک خاص مقدار میں جمع ہو اور وہ اس میں سے خاص حصہ خرچ کرے.
جس کے پاس مال ایک خاص مقدار جمع ہو اس پر دو سال گزر جائیں
جس کے پاس مال ایک خاص مقدار میں جمع اور اس پر سال نہ گزرے
|
7 |
وہ مال جو عاقل ، بالغ اورصاحب نصاب مسلمان پر سال گزرنے کے بعد ادا کرنا لازم ہے. |
صدقہ کہلاتا ہے.
زکوٰۃ کہلاتا ہے.
فطرانہ کہلاتا ہے.
تجارت کہلاتا ہے.
|
8 |
زکوٰۃ کی ادائیگی ہر صاحب نصاب مسلمان پر ہے. |
سنت
فرض
واجب
مستحب
|
9 |
حدیث مبارکہ کے مطابق جو شخص اللہ تعالی کی راہ میں کوئئ چیز خرچ کرے اس کے لیے وہ چیز بڑھا کر لکھ دی جاتی ہے. |
چار سو گنا
پانچ سو گنا
چھ سو گنا
سات سو گنا
|
10 |
قرآن مجید میں مصارف زکوٰۃ کی تعداد ہے. |
چار
چھے
آٹھ
دس
|