1 |
نماز جمعہ ادا کی جاتی ہے. |
فجر کے وقت
عصر کے وقت
ظہر کے وقت
مغرب کے وقت
|
2 |
زکوٰۃ ادا کرتے ہوئے خیال رکھنا چاہیے. |
امیروں کا
غریبوں کا
اصل حق دار کا
پڑوسیوں کا
|
3 |
حدیث کے مطابق صدقہ کو مانند قرار دیا گیا ہے. |
آگ کے
ہوا کے
پانی کے
پنکھے کے
|
4 |
اللہ تعالی کی رضا اور قرب حاصل کرنے کا زریعہ ہے. |
زکوٰۃ ادا کرنا
حج کرنا
جہاد کرنا
کفارہ ادا کرنا
|
5 |
زکوٰۃ ادا کرنے سے بڑھتی ہے. |
عداوت
نفرت
محبت
زہانت
|
6 |
مال کس طرح سے پاک ہوتا ہے. |
ادھار دینے سے
زکوٰۃ ادا کرنے سے
تجارت کرنے سے
خرچ کرنے سے
|
7 |
کس شخص کو سب سے زیادہ ثواب ملتا ہے. |
اللہ تعالی کی راہ میں جہاد کرنے والے کو
حج کرنے والے کو
اللہ تعالی کی راہ میں مال خرچ کرن والے کو
صدقہ دینے والے کو
|
8 |
زکوٰۃ انسان کو پاک کرتی ہے. |
باطنی طور پر
ظاہری طور پر
ظاہری اور باطنی دونوں طور پر
کسی طور پر نہیں
|
9 |
کس کے ساتھ تجارت کرنے میں انسان کے لیے بہت سے فائدے ہیں. |
والدین کے ساتھ
اللہ تعالی کے ساتھ
رشتہ داروں کے ساتھ
غرباء کے ساتھ
|
10 |
اللہ تعالی کے ساتھ بہتری تجارت کون سی ہے. |
وقت پر نماز ادا کرنا
زکوٰۃ ادا کرنا
حج ادا کرنا
صدقہ دینا
|