1 |
جمعہ کے دن امام خطبہ دیتا ہے. |
جمعہ کی نماز کے بعد
جمعہ کی نماز سے پہلے
عصر کی نماز سے پہلے
عصرکی نماز کے بعد
|
2 |
جمعہ کی نماز میں دو رکعات ہیں |
واجب
سنت
فرض
نفل
|
3 |
قرآن مجید میں خرید و فروخت ترک کرنے کا حکم ہے. |
جمعرات کے دن
اتوار کے دن
ہفتہ کے دن
جمعہ کے دن
|
4 |
قرآن مجید میں جمعہ کے دن حکم دیا گیا ہے کہ نماز کے لیے جلدی کرو. |
جب جمعہ کی ازان دی جائے
جب جمعہ کی نماز کھڑی ہونے لگے
جب جمعہ کے لیے خطبہ دیا جائے
جب جمعہ کی نماز ادا کرلی جائے.
|
5 |
جمعہ کے دن کو سید الانبیاء قرار دیا ہے. |
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے
|
6 |
سب سے اہم اور افضل ترین دن ہے. |
جمعرات
پیر
بدھ
جمعہ
|
7 |
حدیث کے مطابق صحیح طریقے سے جمعہ کی نماز ادا کرنے سے مسلمان کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں. |
ایک دن کے
دس دن کے
ایک مہینے کے
ایک سال کے
|
8 |
جمعہ کے دن تلاوت کی فضیلت ہے. |
سورہ البقرہ
سورہ الفاتحہ
سورہ الکہف
سورہ الاحقاف
|
9 |
جمعہ کی نماز میں فرض رکعات کی تعداد ہے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
10 |
اللہ تعالی نے مسلمانوں کو نماز جمعہ کے لیے جلدی کرنے کا حکم دیا ہے. |
سورہ البقرہ
سورہ ال عمران
سورہ التوبہ
سورہ الجمعہ
|