1 |
کسی صورت میں نہیں چھوڑنا چاہیے. |
نماز جنازہ
نماز تہجد
نماز عید
نماز جمعہ
|
2 |
جمعہ کے دن اگلی صف میں بیٹھنے کے لیے لوگوں کی گردنیں پھلانگنے والوں کے لیے کیا وعید بیان کی گئی ہے |
اس نے جہنم کی طرف پل بنایا
اس نے صحیح راستہ اختیار کیا
اس نے غلط راستہ اختیار کیا
اس نے جنت کی طرف پل بنایا
|
3 |
مسلمانوں کی اصلاح اور تربیت کا ایک اہم زریعہ ہے |
نماز عید
نماز جمعہ
نماز جنازہ
نماز تہجد
|
4 |
اتفاق اور اتحاد کی فضا پروان چڑھتی ہے. |
نماز تہجد کی ادائیگی سے
ظہر کی نماز کی ادائیگی سے
نماز جمعہ کی ادائیگی سے
نماز فجر کی ادائیگی سے
|
5 |
جمعہ کے دن مسجد میں خاموشی سے بیٹھنا چاہیے |
صف کے درمیان میں
صف کے دائیں طرف
صف کے بائیں طرف
جہاں جگہ ملے
|
6 |
جمعہ کے خطبہ کو سننا چاہیے. |
کھڑے ہوکر
باتیں کرتے ہوئے
ادھر ادھر دیکھ کر
خاموشی اور توجہ سے
|
7 |
جمعہ کی نماز کے لیے کون سی صف میں بیٹھنے کی بہت فضیلت ہے. |
دوسری صف میں
تیسری صف میں
پہلی صف میں
آخری صف میں
|
8 |
نماز جمعہ کے دن مسجد میں جانا چاہیے. |
غسل کرکے گندے کپڑے پن کر،سرمہ اور خوشبو لگا کر
غسل کرکے صاف کپڑے پہن کر، سرمہ اور خوشبو لگا کر
بغیر نہائے، پرانے کپڑے ہہن کر ، سرمہ اور خوشبو لگاکر
منہ دھوکر ، نئے جوتے پہن کر ، سرمہ لگاکر
|
9 |
جمعہ کے دن کثرت سے پڑھنا چاہیے. |
استٍغفار
تیسرا قلمہ
نوافل
درود شریف
|
10 |
حدیث کے مطابق اللہ تعالی کن لوگوں کے دلوں پر مہر لگا دے گا. |
جان بوجھ کر عید کی نماز چھوڑنے والوں کے
نان بوجھ کر نماز با جماعت چھوڑنے والوں کے
جان بوجھ کر جمعہ کی نماز چھوڑنے والوں کے
جان بوجھ کر تہجد کی نماز چھوڑنے والوں کے
|