1 |
عیدالفطر کے دن عید گاہ جاے سے پہلے کھاناسنت ہے. |
میٹھی چیز
کڑوی چیز
کھٹی چیز
پھیکی چیز
|
2 |
عیدین کے خطبے کو سنا جاتا ہے. |
کھڑے ہوکر
خاموشی اور توجہ سے
محبت سے
عقیدت سے
|
3 |
عید کے خطبے میں مسلمانوں کو درس دیا جاتا ہے. |
کفایت شعاری کا
سخاوت کا
وفاداری کا
محبت اور ہمدردی کا
|
4 |
عید کے دن امام صاحب خطبہ دیتے ہیں. |
عید کی نماز سے پہلے
عید کی نماز کے بعد
عید کے دن فجر کی نماز کے بعد
عید کے دن طلوع آفتاب کے کافی دیر بعد
|
5 |
نماز عید میں کچھ زائد کہی جاتی ہیں. |
تسبیحات
تحمیدات
تھلیلات
تکبیرات
|
6 |
عید گاہ کسے کہتے ہیں. |
وہ جگہ جہاں جمعہ کی نماز ادا کی جاتی ہے.
وہ جگہ جہاں نماز جنازہ ادا کی جاتی ہے.
وہ جگہ جہاں عید کی نماز ادا کی جاتی ہے.
وہ جگہ جہان تہجد کی نماز ادا کی جاتی ہے.
|
7 |
کون سے نماز کے لیے اقامت نہیں کہی جاتی ہے. |
جمعہ کی نماز کے لیے
عید کی نماز کے لیے
نفل نماز کے لیے
فجر کی نماز کے لیے
|
8 |
بہت زیادہ اجر و ثواب والا عمل ہے. |
دوسروں کی مدد کرنا
عطیات دینا
قربانی کرنا
صدقہ دینا
|
9 |
جنت سے قربانی کے لیے کون سا جانور بھیجا گیا . |
بکرا
اونٹ
دنبہ
مینڈھا
|
10 |
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے کا نام تھا. |
حضرت یعقوب علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت اسماعیل علیہ السلام
حضرت ہاروں علیہ السلام
|