1 |
مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ اور پھر آسمانوں کی سیر کی |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت آدم علیہ السلام
|
2 |
سفر معراج کے حصے ہیں |
تین
چار
پانچ
دو
|
3 |
بیت المعمور عین اوپر ہے. |
بیت المقدس
مسجد اقصیٰ
خانہ کعبہ کے
مسجد نبوی کے
|
4 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آنکھوں کی ٹھنڈک قرار دیا ہے. |
روزے کو
زکوٰۃ کو
نماز کو
جہاد کو
|
5 |
عرش معلی موجود ہے. |
پہلے آسمان پر
چوتھے آسمان پر
ساتویں آسمان پر
آسمانوں سے اوپر
|
6 |
حضرت جبرئیل علیہ السلام سے آگے نہ جاسکے وہ ہے |
عرش معلی
مسجد الحرام
سدرۃ المنتھیٰ
بیت المعمور
|
7 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام انبیاء کرام علیھم السلام کی امامت فرمائی |
مسجد نبوی صہ
بیت المقدس میں
مسجد حرام
مسجد قبا
|
8 |
عیدین امداد کا زریعہ ہے. |
امیروں اور ناداروں کی
امیروں کی
غریبوں اور مسکینوں کی
مسکینوں اور امیروں کی
|
9 |
نماز عید کے لے جاتے اور واپس آتے ہوئے الگ الگ راستہ اختیار کرنا ہے. |
مکروہ
واجب
سنت
فرض
|
10 |
کس دن نماز کے لیے کچھ کھائے بغیر جانا سنت ہے. |
جمعہ دن
عرفہ کے دن
عید الاضحٰٰی کے دن
عید الفطر کے دن
|