1 |
کتنے فرشتے ہر رہوز بیت المعمور کا طواف کرتے ہیں. |
پچاس ہزار فرشتے
اسی ہزار فرشتے
ستر ہزار فرشتے
نوے ہزار فرشتے
|
2 |
ساتویں آسمان پر آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ظاہر کیا گیا. |
بیت المعمور
عرش معلیٰ
سدرۃ المنتھٰی
جنت اور جہنم
|
3 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی حضرت ہارون علیہ السلام سے ملاقات ہوئی. |
تیسرے آسمان پر
چوتھے آسمان پر
پانچویں آسمان پر
چھٹے آسمان پر
|
4 |
بیت المقدس میں تمام انبیاء کرام صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ادا کی. |
حضرت آدم علیہ السلام کی امامت میں
حضرت ادریس علیہ السلام کی امامت میں
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی امامت میں
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی امامت میں
|
5 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین بیت المقدس پہنچے |
اونٹ پر سوار ہوکر
گھوڑے پر سوار ہوکر
براق پر سوار ہوکر
خچر پر سوار ہوکر
|
6 |
سفر معراج سے پہلے زم زم کے پانی سے دھویا گیا |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ مبارک کو
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں کو
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے دل کو
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کے اعضاء کو
|
7 |
اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عرش پر بلایا. |
حضرت میکائل علیہ السلام کے زریعے
حضرت اسرافیل علیہ السلام کے زریعے
حضرت جبرائیل علیہ السلام کے زریعے
حضرت عزرائیل علیہ السلام کے زریعے
|
8 |
معراج کے معنی ہیں |
پہاڑ
آسمان
پستی
بلندی
|
9 |
بیت المقدس سے عرش معلی تک کے سفر کو کہتے ہیں. |
اسراء
معراج
سدرۃ المنتھٰی
زیارت
|
10 |
اسراء کہتے ہیں |
بیت اللہ سے مسجد نبوی تک کے سفر کو
مسجد نبوی سے مسجد اقصیٰ تک کے سفر کو
بیت اللہ سے مسجد اقصیٰ تک کے سفر کو
مسجد قبا سے مسجد اقصیٰ تک کے سفر کو
|