1 |
نبوت کے گیارہویں سال خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کس میدان میں تشریف لے گئے. |
منی کے
عرفات کے میدان میں
مزدلفہ کے
صفا و مروہ کے
|
2 |
بیعت عقبہ ثانیہ میں مدینہ منورہ کے افراد نے اسلام قبول کیا. |
بہتر
تہتر
چوہتر
پچھتر
|
3 |
بیعت عقبہ ثانیہ ہوئی. |
نبوت کے گیارہویں سال
نبوت کےبارھویں سال
نبوت کے تیرہویں سال
نبوت کے چودھویں سال
|
4 |
بیعت عقبہ ثانیہ کے موقع پر آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کے مطالبے پر نقیب مقرر فرمائے. |
دس
گیارہ
بارہ
تیرہ
|
5 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قائد اور امام مقرر فرمائے گئے. |
حضرت براء بن معرو رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابوالہشیم رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت اسعد بن زراء رضی اللہ تعالی عنہ
|
6 |
نبوت کے گیارہویں سال مدینہ منوری کے افراد نے اسلام قبول کیا. |
پانچ
چھے
سات
آٹھ
|
7 |
عرش کا مطلب ہے. |
تخت
چار پائی
کرسی
پلنگ
|
8 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو کتنی نمازوں کا تحفہ دیا گیا. |
پانچ
دس
سترہ
پچاس
|
9 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالی سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا. |
ساتویں آسمان پر
بیت المعمور پر
سدرۃ المنتھٰی پر
عرش معلیٰ پر
|
10 |
سدرۃ آلمنتھٰی نام ہے. |
انار کا درخت
بیری کے درخت
امرود کے درخت
آم کے درخت
|