1 |
حدیث کے مطابق ہر مسلمان کا دوسرے مسلمان پر حرام ہے. |
خون
مال
عزت
تینوں
|
2 |
اسلام دین ہے. |
تکریم انسانیت کا
تحریم انسانیت کا
عزت نفس
محبت کا
|
3 |
اسلام اپنے ماننے والوں کو تعلیم دیتا ہے. |
اتحاد کی
امن کی
اخوت کی
جہاد کی
|
4 |
حادثے کی صورت میں رجوع کیا جائے. |
جج سے
استاد سے
وکیل سے
ڈاکٹر سے
|
5 |
تیمم کی اجازت ہے |
سفر
صحت میں
بیماری میں
ًمصروفیات
|
6 |
جو شخص اپنی جان کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے وہ ہے |
بہادر
بزدل
شہید
کمزور
|
7 |
ںشہ اور چیزیں انسانی صحت کے لئے ہیں |
مفید
علاج
خوراک
خطرناک
|
8 |
زندگی کی حفاظت کرتا ہے. |
سنت
مستحب
فرض
واجب
|
9 |
حضرت داتا گنج بخش ہجویری کا مزار اقدس ہے. |
ملتان
کراچی
کوئٹہ
لاہور
|
10 |
حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ نے وفات پائی |
1069 میں
1072 میں
1073 میں
1070 میں
|