1 |
ایک اسلامی ریاست وجود میں آئی. |
مکہ مکرمہ کی شکل میں
حبشہ کی شکل میں
مدینہ منورہ کی شکل میں
فلسطین کی شکل میں
|
2 |
ایک عظیم کامیابی تھی |
ہجرت مدینہ
صلح حدیبیہ
بیعت عقبہ اولیٰ
بیعت عقبہ ثانی
|
3 |
بیعت عقبہ ثانی کے موقع پر آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے کے ساتھ تھے |
حضرت حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالی عنہ
زبیر بن عبدالمطلب
فرار بن عبدالمطلب
|
4 |
بیعت عقبہ میں شامل عورتوں کی تعداد تھی. |
دو
تین
چار
پانچ
|
5 |
اہل یثرب آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے سے معلم کے حصؤل کے لیے درخواست کی جو انہیں تعلیم دے. |
حدیث کی
قرآن کی
فقہ کی
اچھائی اور برائی کی
|
6 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سعد بن زراہ کی امام مقرر فرمایا. |
مکہ میں
طائف میں
شام میں
مدینہ منور میں
|
7 |
بیعت عقبہ اولیٰ میں اس بات پر بیعت کی گئی کہ ہم قتل نہیں کریں گے. |
اپنی اولاد کو
کفار کو
رشتہ داروں کو
اہل مدینہ کو
|
8 |
عقبہ کا نام ہے. |
ایک گزر گاہ کا
ایک ٹیلے کا
ایک چراہ گاہ کا
ایک صحرا کا
|
9 |
کس مقام پر آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے کی ملاقات یثرب کے چھے افراد سے ہوئی. |
نجد کے مقام پر
عقبہ کے مقام پر
ریاض کے مقام پر
طائف کے مقام پر
|
10 |
بیعت کے لفظی معنی ہیں. |
فرماں بردار بننا
غلام بننا
اطاعت اور وفاداری کا عہد کرنا
خدمت گزار بننا
|