1 |
کفار مکہ نے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے کے گھر کا محاصرہ کیا |
صبح کے وقت
زوال کے وقت
رات کے وقت
شام کے وقت
|
2 |
کس جگہ سرداران قریش جمع ہوئے تھے. |
دارالجرۃ میں
خانہ کعبہ میں
داراندوۃ میں
ابوجہل کے گھر
|
3 |
اسلام کی اشاعت میں اضافہ سے خوف زدہ تھے. |
کفار مکہ
کفار طائف
یہود مدینہ
قیصر و کسریٰ
|
4 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے ان کے ساتھیوں کو ستایا |
مکہ مکرمہ میں
طائف میں
قبا میں
حبشہ میں
|
5 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کےنے اسلام کی پہلی مسجد تعمیر کی |
صفا کی پہاڑی پر
مروہ پہاڑی پر
قبا میں
غار ثور میں
|
6 |
آپ خاتم النبین کو قریش کے کس سردار کی تجویز پر قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا. |
ابو جہل
ابولہب
عتبہ
ولید
|
7 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غار ثور میں قیام کیا. |
ایک دن
دو دن
تین دن
چار دن
|
8 |
اعلان نبوت کے بعد آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ میں قیام کیا. |
گیارہ سال تک
بارہ سال تک
تیرہ سال تک
چودہ سال تک
|
9 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت کے لیے اپنی جان قربان کرنے کا عہد کیا . |
اہل مدینہ نے
اہل مکہ نے
اہل طائف نے
اہل قبا نے
|
10 |
کون سی بیعت ہجرت مدینہ کا پیش خیمہ ثابت ہوئی. |
بیعت عقبہ اولی
بیعت عقبہ ثانی
صلح حدیبیہ
بیعت رضوان
|