Islamiat 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مدینہ منورہ میں آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا. حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
2 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کاپرجوش استقبال کیا. اہل قبا نے اہل یثرب نے اہل حبشہ نے اہل طائف نے
3 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے کو گرفتار کرنے پر کفار نے کتنے اونٹ انعام دینے کا اعلان کیا. پچاس اونٹ سو اونٹ دو سو اونٹ تین سو اونٹ
4 پورا گھرانہ آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے کے ساتھ ہجرت کے عمل میں معاون رہا. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ
5 حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی کی بیٹی کا نام تھا. حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت رقیہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت اسماء رضی اللہ تعالی عنہ حضرت مصفہ رضی اللہ تعالی عنہ
6 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے نے مکے سے نکل کر پناہ لی. غار حرا میں غار ثور میں جبل احد میں جبل رحمت میں
7 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے کس سورت کی تلاوت کرتے ہوئے ہجرت کے لیے روانہ ہوئے. سورہ رحمٰن کی سوری کعف کی سورہ مزمل کی سورہ یٰسین کی
8 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے نے اپنے بستر پر لیٹنے کا حکم دیا. حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
9 ہجرت کے وقت آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے کے پاس کچھ امانتیں تھیں. یہود کی قریش کی عیسائیوں کی مشرکین کی
10 ہجرت کے سفر میں آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے کے رفیق تھے. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
Download This Set