1 |
مسلمانوں کو امن و سکون کب نصیب ہوا. |
غزوہ بدر کے بعد
صلح حدیبہ کے بعد
ہجرت مدینہ کے بعد
ہجرت حبشہ کے بعد
|
2 |
دنیا کا پہلا بین الاقوامی تحریری دستور ہے |
حلف الفضول
بیعت رضوان
صلح حدیبیہ
میثاق مدینہ
|
3 |
میثاق مدینہ کے فریقین تھے |
مشرکین اور مسلمان
مسلمان اور یہود
مہاجرین اور انصار
کفار اور یہود
|
4 |
مدینہ منورہ میں یہود کے قبائل آباد تھے |
دو
تین
چار
پانچ
|
5 |
میثاق کے لفظی معنی ہے. |
عہد و پیمان
مزاکرات
بحث و مباحثہ
خطبہ
|
6 |
میثاق زبان کا لفظ ہے |
فارسی
عربی
عبرانی
سریانی
|
7 |
اسلامی ریاست کا یک اہم مرکز بنایا گیا. |
مسجد نبوی کو
مسجد قبا
صفہ کے مقام کو
مسجد حرام کو
|
8 |
مسجد نبوی میں ادا کی جانے والی نماز کا ثواب ہے. |
عام مسجد سے دو ہزار درجہ زیادہ
عام مسجد سے ایک ہزار درجہ زیادہ
عام مسجدسے تین ہزار درجہ زیادہ
عام مسجد سے چار ہزار درجہ زیادہ
|
9 |
مقدس ترین مساجد میں سے ایک ہے. |
مسجد نبوی
مسجد بلال
مسجد قبا
مسجد عائشہ
|
10 |
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے دروازے بنائے گئے تھے، |
ایک
دو
تین
چائے
|