Islamiat 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے درے پر مقرر فرمایا پچاس تیر اندازوں کو ساٹھ تیر اندازوں کو ستر ہزارتیر اندازوں کو اسی تیر اندازوں لو
2 خندق کو چوڑائی تھی 12 فٹ 13 فٹ 14 فٹ 15 ٍفٹ
3 جس جنگ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے شرکت کی ہو اسے کہتے ہیں. غزوہ سریہ قتال حرب
4 قبیلہ بجو تفیر کا تعلق تھا انصار سے مہاجرین سے یہود سے تصاڑی سے
5 میثاق مدینہ کتنے حصوں پر مشتمل تھا. دو تین چار پانچ
6 مدینہ منورہ کے تمام گروہوں کے درمیان رواداری کی فضا قائم ہوئی. ہجرت مدینہ سے مواخات مدینہ سے صلح حدیبیہ سے میثاق مدینہ سے
7 میثاق مدینہ کے مطابق تمام قبائل امن و امان سے رہیں گے. مکہ مکرمہ میں طائف میں مدینہ منورہ میں حجاز میں
8 مدینہ منورہ میں مسلمانوں کی طاقت میں اضافے کا سبب تھا مواخات کا رشتہ بیعت عقبہ صلح حدیبیہ میثاق مدینہ
9 مدینہ منورہ کے اندر ایک بڑی تعداد جمع ہوگئی تھی انصار کی یہودیوں کی مہاجرین کی مجوسیوں کی
10 اوس اور خزرج کے قبائل کا تعلق تھا یہود سے انصار سے کفارمکہ مشرکین سے
Download This Set