Islamiat 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 غزوہ احد کا معرکہ پیش آیا. 2 ہجری کو 4 ہجری کو 3 ہجری کو 5 ہجری کو
2 غزوہ بدر میں اللہ تعالی نے مسلمانوں کی مدد فرمائی. فرشتوں کے زریعے جنات کے زریعے آندھی کے زریعے درد ناک آواز کے زریعے
3 یوم الفرقان کہا گیا ہے. غزوہ بدر کے دن کو غزوہ احد کے دن غزوہ خندق کے دن غزوہ موتہ کے دن
4 غزوہ بدر میں کفار کے لشکر کی تعداد تھی. دو ہزار تین ہزار ایک ہزار چار ہزار
5 غزوہ بدر میں کفار مکہ کے لشکر کی قیادت کررہے تھا ابوسفیان ابوجہل عقبہ عبداللہبن ابی
6 غزوہ بدر کا معرکہ پیش آیا. 15 رمضان المبارک 2 ہجری 18 رمضان المبارک 4 ہجری 17 رمضان المبارک 2 ہجری 20 رمضان المبارک 5 ہجری
7 حق و باطل کے درمینا ہونے والا پہلا معرکہ ہے غزوہ احد غزوہ خندق غزوہ بدر غزوہ موتہ
8 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کے غزوات کی تعداد ہے. 21 28 27 29
9 سریہ کے لفظی معنی ہے. چھوٹی ٹکڑی بڑا ٹکڑا فوجی چھاونی لڑائی
10 اللہ تعالی کی رضا کی خاطر اور دین کی سربلندی کے لیے جو کوشش کی جائے اسے کہتے ہیں. تبلیغ دین جہاد فی سبیل اللہ ہجرت امر بالمعروف
Download This Set