Islamiat 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 درخت اور پودے کمی لاتے ہیں آکسیجن میں معدنیات میں درجہ حرارت میں آبی بخارات میں
2 شجر کاری کا مطلب ہے صفائی کرنا پانی پلانا پانی بچانا درخت لگانا
3 کسی صورت میں بھی دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے. وفا کا رواداری کا صبر کا انسانیت کا
4 انسان جان کو تکلیف دینے کے برابر ہے غلط پارکنگ کرنا تیز رفتاری سے گاڑی چلانا راستے میں رکاوٹ کھٹری کرنا تینوں
5 جلد بازی نہیں کرنی چاہیے. کھانا کھاتے ہوئے سڑک پار کرتے ہوئے نماز پڑھتے ہوئے تلاوت کرتے ہوئے
6 ان چیزوں سے اجتناب کرنا چاہیے. جو صحت کے لیے فائدہ مند ہیں جو صحت کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتیں جو صحت کے لیے نقصان دہ ہیں جو صحت کے لیے غیر ضروری ہیں
7 حدیث مبارک میں بیماری کا زکر کیا گیا ہے. بخار طاعون نزلہ اور زکام کینسر
8 ناگہانی آفات کی صورت میں انسانی جان کے تحفظ کی ترغیب دیتا ہے. یہودیت ہندومت دین اسلام عیسائیت
9 شدید سردی میں وضو کی بائے اجازت دی گئی ہے. غسل کی مسح کی تیمم کی گیلا کپڑا استعمال کرنے کی
10 اللہ تعالی کی نعمت ہے موت زندگی مال اور دولت اپنا گھر
Download This Set