Islamiat 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کبھی بھی مذہب کے معاملے میں جبر کا رویہ اختیار نہیں کیا. مشرکین نے یہود نے مجوسیوں نے خلفائے راشدین نے
2 مسیحوں کے وفد نے اپنے طریقے کے مطابق عبادت کی مسجد نبوی کے صحن میں مسجد نبوی کے ایک گوشے میں مسجد نبوی سے باہر صفہ مقام پر
3 حدیث کے مطابق کون سا شخص جنت کو خوش بو بھی نہ سونگھ سکے گا. مرتد اور مارنے والا کافر کو مارنے والا غیر مسلم شہری کو مارنے والا ختم نبوت کے منکر کو مارنے والا
4 آیت قرآنی کے مطابق زبردستی نہیں ہے. رشتہ داری معیشت میں دین میں عفو و درگزر
5 ہمیں دوسرے مذاہب کے لوگوں کے ساتھ پیش آنا چاہیے. رحم دلی سے رواداری سے صبر و تحمل سے سختی سے
6 دنیا میں لوگ رہتے ہیں مختلف عقیدے کے مختلف رنگ کے ًمختلف نسل کے مختلف شکلوں کے
7 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے نجران کے مسیحؤں کے وفد کو ٹہرایا گیا مسجد نبوی میں صحن کعبہ میں مسجد قبا میں بیت المقدس مین
8 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کی خدمت میں مسیحیوں کا ایک وفد آیا. یمن سے طائف سے نجران سے ثقیف سے
9 دوسروں کے مذہبی عقائد، جذبات اور رسم و رواج کا لحاظ رکھنا کہلاتا ہے. صبر و تحمل رواداری قناعت پسندی رحم دلی
10 رواداری کے معنی ہے. پیروی کرنا برداشت کرنا معاف کرنا حق ادا کرنا
Download This Set