1 |
اللہ تعالی کی مخلوق کے ساتھ نرمی سے پیش آنا کہلاتا ہے. |
صبر وتحمل
رواداری
وفاداری
رحم دلی
|
2 |
آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے وحشی بن حرب کے ساتھ کیسا سلوک فرمایا. |
گرفتار کروادیا
شہر سے نکال دیا
معاف کردیا
قتل کروادیا
|
3 |
معاشرے میں امن کی فضا قائم ہوتی ہے. |
کفایت شعاری سے
عفو و درگزر اور رحم دلی سے
وفاداری سے
ایفائے عہد سے
|
4 |
مشرکین پر خوف کی وجہ سے لرزہ طاری تھا |
میثاق مدینہ کے بعد
غزوہ خندق کے بعد
غزوہ خیبر کے بعد
فتح مکہ کے بعد
|
5 |
ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ رویہ اپنانا چاہیے. |
ناراضی کا
غصے کا
رحم دلی کا
سختی کا
|
6 |
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی پر حملہ کیا |
دائیں طرف سے
پیچھے سے
آگے سے
بائیں طرف سے
|
7 |
مشرکین کے مظالم کی وجہ سے آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کو کون سا شہر چھوڑنا پڑا |
طائف
حبشہ
مکہ مکرمہ
مدینہ منورہ
|
8 |
حدیث کے مطابق کس عمل سے اللہ تعالی بندے کی عزت بڑھاتا ہے |
صبر و تحمل
کفایت شعاری
معاف کردینے سے
رحم دلی سے
|
9 |
اللہ تعالی ایسے بندوں کو بے حد پسند کرتا ہے جو قابو رکھتے ہیں. |
اپنے جوش و جذبہ پر
اپنے غصہ پر
اپنے لب و لہجہ پر
اپنے حواس پر
|
10 |
کسی کی غلطی کو معاف کرنا کہلاتا ہے. |
عفو و درگزر
رواداری
صبر و تحمل
رحم دلی
|