More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اخوت کا مطلب ہے.
Choose an answer
عفو و درگزر
دیانت داری
بھائی چارہ
رحم دلی
Previous
Skip
Next
Question # 2
غزوہ خندق میں ابوسفیان نے مدینہ منورہ پر حملہ کیا.
Choose an answer
آٹھ ہزار کے لشکر کے ساتھ
سات ہزار لشکر کے ساتھ
دس ہزار لشکر کے ساتھ
بارہ ہزار لشکر کے ساتھ
Previous
Skip
Next
Question # 3
کتنے تولہ سونا پر زکوٰۃ فرض ہوتی ہے.
Choose an answer
ساڑھے سات تولہ پر
آٹھ تولہ پر
ساڑھے آٹھ تولہ پر
ساڑھے چھے تولہ پر
Previous
Skip
Next
Question # 4
مسلمانوں کو ہر طرح کی نعمتیں میسر ہوں گی
Choose an answer
قبر میں
جنت میں
دنیا میں
آخرت کے دن
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے والد کا نام تھا.
Choose an answer
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت حارث رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو طالب
Previous
Skip
Next
Question # 6
غزوات کی وجہ سے مسلمانوں کا رعب قائم ہوگیا.
Choose an answer
قیصر و کسریٰ
اہل روم
کفار مکہ
پورے عرب پر
Previous
Skip
Next
Question # 7
پہلی اسلامی ریاست کی بنیاد رکھی گئی.
Choose an answer
قبا میں
طائف میں
مکہ مکرمہ میں
مدینہ منورہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے ان کے ساتھیوں کو ستایا
Choose an answer
مکہ مکرمہ میں
طائف میں
قبا میں
حبشہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
آخرت پہ یقین رکھتے ہیں
Choose an answer
منافق
مومن
کافر
مشرک
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کا مزار واقع ہے.
Choose an answer
استنبول
بغداد
جیلان
اصفہان
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہر انسان کے بنیادی حقوق ادا کیے جانے چاہیں
Choose an answer
برابری کی بنیاد پر
زہانت کی بنیاد پر
خوب صورتی کی بنیاد پر
تجربہ کی بنیاد پر
Previous
Skip
Next
Back