1 |
حضرت ابو جندل رضی اللہ تعالی عنہ کو کس معادہے کی وجہ سے مکہ مکرمہ واپس بھیج دیا گیا. |
حلف الفضول
مقاطعہ شعب ابی طالب
میثاق مدینہ
صلح حدیبیہ
|
2 |
حدیث مبارک کے مطابق منافق کی تین نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے. |
وعدہ خلافی
چغل خوری
فضؤٌل خرچی
فضول گوئی
|
3 |
عہد کے معنی ہے |
صبر
درگزر
تحمل
وعدہ
|
4 |
ایفائے عہد کے معنی ہے. |
بدل دینا
پورا کرنا
نیت کرنا
ارادہ کرنا
|
5 |
کبھی تنگ دست نہیں ہوگا. |
امانت دار
درگزر کرنے والا
کفایت شعاری کرنے والا
بخل کرنے والا
|
6 |
فضول خرچی انسان کو بنادیتی ہے. |
سخت
محتاج
رحم دلی
مال دار
|
7 |
انسان کی عزت اور وقار میں اضافہ ہوتا ہے. |
خوب صورت لباس سے
مہنگے لباس سے
عمدہ اخلاق و کردار سے
سادہ لباس سے
|
8 |
اسراف کے الٹ ہے. |
میانہ روی
کفایت شعاری
بخل
رواداری
|
9 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین لباس پسند فرماتے تھے. |
سادہ
قیمتی
خوب صورت
کسی خاص دھاگے کا
|
10 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے حج کے موقع پر جو چادر اوڑھی رکھی تھی اس کی قیمت تھی. |
دو درہم
چار درہم
پانچ درہم
ایک درہم
|