1 |
اللہ تعالی ایمان والوں کو ایک دوسرے کا قرار دیا ہے. |
دوست
رشتے دار
بھائی
پڑوسی
|
2 |
اخوت کی بنیاد ہے. |
ایمان اور اسلام
طہارت و پاکیزگی
عبادت و زہد
تقویٰ اور پرہیز گاری
|
3 |
اخوت کا مطلب ہے. |
عفو و درگزر
دیانت داری
بھائی چارہ
رحم دلی
|
4 |
حدیث مبارک کے مطابق کی تین نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے |
دعدہ خلافی
چغل خوری
فضول خرچی
فضول گوئی
|
5 |
عہد کے معنی کیا ہیں |
صبر
درگزر
وعدہ
تحمل
|
6 |
ایفائے کے معنی ہیں |
بدل دینا
پورا کرنا
ارادہ کرنا
نیت کرنا
|
7 |
سب سے بڑھ کر وعدہ پورا کرنے والا ہے |
انسان
فرشتہ
جن
اللہ تعالی
|
8 |
صلح حدیبیہ کن دو فریقوں کے درمیان ہوئی تھی. |
یہود اور عیسائی
عیسائی اور مسلمان
یہود اور مسلمان
مسلمان اور کفار
|
9 |
معاشرے میں عزت بڑھتی ہے. |
ایفائے عہد سے
رواداری سے
کفایت شعاری سے
وفاداری سے
|
10 |
جو شخص وعدہ پورا نہیں کرتا لوگ اسے سمجھتے ہیں |
چور
ڈاکو
منافق
جھوٹا
|