Islamiat 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حج کے موقع پر پوری دنیا سے مسلمان اکھٹے ہوتے ہیں. مسجد اقصیٰ مسجد نبوی سے خانہ کعبہ میں مسجد عائشہ میں
2 مسلمان اپنے مسلمان بھائی کی ضرورت کا خیال رکھے یہ تقاضا ہے. رواداری کا ایفائے عہد کا عفو و درگزرکا اسلامی اخوت کا
3 حدیث کے مطابق مومن آپس میں ........ کی مانند ہیں. دیوار عمارت مکان دکان
4 اسلام کی آمد سے پہلے غیر مہذب قوم تھے. اہل روم اہل فارس اہل مصر عرب
5 حدیث کے مطابق ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان سے رشتہ ہے. بھائی کا بیٹے کا بھائی کا شاگرد کا
6 حدیث کے مطابق جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ ہیں. وہ متقی ہے وہ رحم دل ہے وہ وفادار ہے وہ مسلمان ہے
7 دنیا بھر کے مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں ایک زبان کی بنیاد پر رنگ و نسل کی بنیاد پر کلمے کی بنیاد کی بنا پر انسان ہونے کی بنیاد پر
8 امت مسلمہ کا حصہ بننے کے لیے ضروری ہے. استغفار کرنا کلمہ طیبہ کا اقرار کرنا حج کرنا جہاد کرنا
9 اخوت کے بارے میں آیت لی گئی ہے. سورۃ الحجرات سے سورہ البقرہ سے سورہ المائدہ سے سورہ النور سے
10 حدیث کے مطابق ایک جسم کی مانند ہیں. کفار امت مسلمہ یہود نصاریٰ
Download This Set