More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بے حد ناپسندیدہ عمل ہے.
Choose an answer
رواداری
کفایت شعاری
وعدہ خلافی
رحم دلی
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت داؤد علیہ السلام کے کس وصف کا زکر قرآن مجید میں ہے.
Choose an answer
سخاوت
شجاعت
عدل و انصاف
امانت
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ رویہ اپنانا چاہیے.
Choose an answer
ناراضی کا
غصے کا
رحم دلی کا
سختی کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
غزوہ خندق پیش آیا
Choose an answer
4 ہجری
5 ہجری
3 ہجری
6 ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 5
مسجد نبوی میں ادا کی جانے والی نماز کا ثواب ہے.
Choose an answer
عام مسجد سے دو ہزار درجہ زیادہ
عام مسجد سے ایک ہزار درجہ زیادہ
عام مسجدسے تین ہزار درجہ زیادہ
عام مسجد سے چار ہزار درجہ زیادہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے کو گرفتار کرنے پر کفار نے کتنے اونٹ انعام دینے کا اعلان کیا.
Choose an answer
پچاس اونٹ
سو اونٹ
دو سو اونٹ
تین سو اونٹ
Previous
Skip
Next
Question # 7
ماحؤل کو بہتر بنانے کے لیے شجر کاری کا کام جاری رکھنا چاہیے.
Choose an answer
سارا سال
کبھی کبھار
دو مہنیے کے بعد
چار مہینے کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 8
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے کس موقع پر عام معافی کا اعلان کیا
Choose an answer
میثاق مدینہ
صلح حدیبیہ
فتح مکہ
حلف الفضول
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ نے وفات پائی
Choose an answer
1069 میں
1072 میں
1073 میں
1070 میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ کا نام ہے.
Choose an answer
حضرت مریم علیہ السلام
حضرت آسیہ علیہ السلام
حضرت ہاجرہ علیہ السلام
حضرت سارہ علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہمیں دین کی تبلیغ کرنی چاہیے.
Choose an answer
ریاکاری کے ساتھ
اخلآص کے ساتھ
عدم توجہ کے ساتھ
منافقت کے ساتھ
Previous
Skip
Next
Back