Islamiat 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ماحؤل کو بہتر بنانے کے لیے شجر کاری کا کام جاری رکھنا چاہیے. سارا سال کبھی کبھار دو مہنیے کے بعد چار مہینے کے بعد
2 درخت اور پودے لگانا فریضہ ہے. قومی دینی روحانی قومی و دینی
3 دین و دنیا کے بے شمار فائدے ہوں گے. شجر کاری میں تجارت میں کفایت شعاری میں رحم دلی میں
4 صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم شجر کاری کا اہتمام فرماتے تھے. تجارت کی نیت سے صدقہ کی نیت سے ثواب کی نیت سے سخاوت کی نیت سے
5 قرآن مجید میں اللہ تعالی نے پودوں کی کتنی اقسام کا زکر کیا ہے. 10 بے شمار 100 200
6 درخت اور پودے جذب کرتے ہیں. آکسیجن کو ہائیڈروجن کو آلودگی کو صاف ہوا کو
7 اللہ تعالی نے اپنی رحمت قرار دیا ہے پودوں کو ہواؤں کو پانی کو چاند کو
8 دین اسلام میں شجر کاری کو قرار دیا ہے. بہترین تجارت بہترین مال بہترین فریضہ بہترین صدقہ
9 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے درخت لگائے. زیتون کھجور انجیر ناریل
10 شجر کاری سے زمین میں کمی واقع ہوتی ہے. سیم و تھور میں زرخیزی میں کٹاؤ میں معدنیات میں
Download This Set