More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قرآن مجید کا تقریا ایک تہائی حصہ کس کے زکر پر مشتمل ہے
Choose an answer
تقدیر پر
روزہ پر
اہفائے عہد پر
آخرت پر
Previous
Skip
Next
Question # 2
منکرین زکوۃ کے خلاف اعلان جہاد کیا.
Choose an answer
حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے
Previous
Skip
Next
Question # 3
قربانی میں زیادہ سے زیادہ افراد شریک ہوسکتے ہیں.
Choose an answer
بکرے کی
گائے کی
اونٹ کی
دنبے کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن مجید کے ساتھ مضبوطی سے پکڑنے کی تلقین فرمائی.
Choose an answer
فقہ کو
سنت کو
تاریخ کو
ادب کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
حج کا رکن اعظم ہے.
Choose an answer
احرام باندھنا
طواف زیارت
وقوف عرفہ
قربانی کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 6
حضرت ابراہیم علیہ السلام پیدا ہوئے.
Choose an answer
مصر میں
شام میں
عراق میں
عرب میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
حشر کے دن کافر چل کر آئیں گے.
Choose an answer
قدموں کے بل
منھ کے بل
گھٹنوں کے بل
ہاتھوں کے بل
Previous
Skip
Next
Question # 8
زکوۃ کا نظام رائج ہونے سے خاتمہ ہوا.
Choose an answer
تجارت کا
منت کا
گدا گری کا
ملازمت کا
Previous
Skip
Next
Question # 9
غزوہ تبوک کےموقع پر کن لوگوں کا ٹولہ طرح طرح کی سازشوں میں مصروف تھا.
Choose an answer
یہود کا
منافقین
مشرکین مکہ کا
نصارٰی کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
اس کا معنی موت کے بعد زندہ کرنا ہے
Choose an answer
آخرت
برزخ
نشر
حشر
Previous
Skip
Next
Question # 11
منکر اور نکیر انسان کے پاس آتے ہٰن
Choose an answer
ٔپیدائش کے وقت
قبر میں
موت کے وقت
حشر میں
Previous
Skip
Next
Back