More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ہر کام اور ہر معاملہ میں اہتمام فرماتے تھے.
Choose an answer
جلد از جلد
تدریج کا
تاخیر سے
کا یابی کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
منکرین زکوۃ کے خلاف اعلان جہاد کیا.
Choose an answer
حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر ایک شخص اس پر عمل کرلے تو گویا اس نے تمام آسمانی کتابوں پر عمل کرلیا
Choose an answer
تورات
قرآن مجید
انجیل
زبور
Previous
Skip
Next
Question # 4
قریبی رشتہ داروں کے حقوق ادا نہ کرنا اور ان کی خبر گیری سے غفلت برتنا کہلاتا ہے.
Choose an answer
ظلم
زیادتی
غفلت شعاری
قطع رحمی
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم مخاطب کے جذبات اور احساسات کے علاوہ لحاظ کرتے تھے.
Choose an answer
علم کا
مزاج کا
سوچ کا
جستجو کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
اللہ تعالی نے فرشتوں کو سونپ رکھی ہیں
Choose an answer
اولادیں
زمے داریاں
ًمخلوقات
آسمانی کتابیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
معلم انسانیت بن کر تشریف لائے.
Choose an answer
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 8
مرنے کے بعد انسان کی سب سے پہلے منزل ہے.
Choose an answer
عالم برزخ
عالم ارواح
نشر
حشر
Previous
Skip
Next
Question # 9
دینی اصطلاح میں زمینی پیداوار کو کہتے ہیں.
Choose an answer
عشر
صدقہ
زکوۃ
فدیہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ کی جمع و تدوین کا آغاز ہوگیا تھا.
Choose an answer
عہد رسالت میں
عہد صحابہ کرام میں
عہد تابعین کرام میں
عہد خلفائے راشدین میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
کراما کاتبین کی زمہ داری ہے.
Choose an answer
انسانوں کے اعمال لکھنا
قبر میں سوال کرنا
روح قبض کرنا
صور پھونکنا
Previous
Skip
Next
Back