More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی قیادت میں تیس ہزار صحابہ کرام رضی آٌللہ تعالی عنھم کا لشکر روانہ ہوا.
Choose an answer
مکہ کی طرف
مدینہ کی طرف
شام کی طرف
عراق کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 2
غزوہ تبوک میں نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمکی قیادت میں کتنے ہزار کا لشکر شام کی طرف روانہ ہوا.
Choose an answer
20 ہزار کا
30 ہزار کا
40 ہزار کا
50 ہزار کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
زندگی میں صرف ایک مرتبہ فرض ہے.
Choose an answer
نماز
زکوۃ
روزہ
حج
Previous
Skip
Next
Question # 4
غزوہ تبوک کے موقع پر مسلمانوں کے پاس
Choose an answer
سواریوں کی کثرت تھی
جنگی سامان بہت زیادہ
سپاہیوں کی کمی
زاد راہ کی شدید قلت
Previous
Skip
Next
Question # 5
غزوہ تبوک میں یہ ٹوہ طرح طرح کی سازشوں میں مصروف تھا.
Choose an answer
منافقین
کفار کا
مشرکین
یہودیوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
السمیع کا مطلب ہے.
Choose an answer
بہت زیادہ سننے والا
سلطنت کا مالک
عظمت والا
عدل کرنے والا
Previous
Skip
Next
Question # 7
حشر میں لوگوں کے مراتب ہوں گے.
Choose an answer
جدا جدا
یکساں
اعلی
ادنی
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک مرتبہ لوگوں نے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو روزے رکھتے ہوئے دیکھا.
Choose an answer
غیر مسلسل
فرضی
شوال کے
مسلسل
Previous
Skip
Next
Question # 9
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سن لو ہرچیز میرے پاؤں تلے روند دی گئی ہے.
Choose an answer
جاہلیت کی
اکناف کی
کفار کی
مشرکین کی
Previous
Skip
Next
Question # 10
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم منی تشریف لے گئے
Choose an answer
6 زی الحجہ کو
7 زی الحجہ کو
8 زی الحجہ کو
9 زی الحجہ کو
Previous
Skip
Next
Question # 11
غزوہ تبوک مں حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ لشکر تبوک کی تیاری کے لیے اونٹ لے کر حاضر ہوئے.
Choose an answer
ایک ہزار
نو سو
آٹھ سو
سات سو
Previous
Skip
Next
Back