1 |
الصبور کا مطلب ہے. |
روکنے والا
بہت زیادہ مہلت دینے والا
جمع کرنے والا
ہمیشہ رہنے والا
|
2 |
الباقی کا مطلب ہے. |
ہمیشہ رہنے والا
وارث و مالک
مہلت دینے والا
بزرگی والا
|
3 |
الھادی کا مطلب ہے. |
نہایت مہربان
حکم رانی کا مالک
ہدایت دینے والا
بر پرواہ
|
4 |
المانع کا مطلب ہے |
روکنے والا
دیکھنے والا
حکمت والا
ہدایت دینے والا
|
5 |
المقسط کا مطلب ہے. |
دیکھنے والا
تدبر والا
سننے والا
عدل و انصاف کرنے والا
|
6 |
المغنی کا مطلب ہے. |
بے مثال
بے نیاز کردینے والا
روکنے والا
ہمیشہ رہنے والا
|
7 |
الجامع کا مطلب ہے. |
جمع کرنے والا
وارث و مالک
مہلت دینےوالا
حکمت و تدبر والا
|
8 |
الروف کا طلب ہے |
دیکھنے والا
نور
نہایت مہر بان
جمع کرنے والا
|
9 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے لکھوائے گئے زکوۃ وصول کرنے کے تحریری احکامات کس کے پاس موجود تھے. |
تابعین کرام کے باس
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس
اہل بیت رضی اللہ تعالی عنہ
تبع تابعین رحمتہ اللہ علیھم کے
|
10 |
پوری امت اس بات سے متفق ہے کہ قرآن مجید کے بعد ہدایت اور راہ نمائی کا زریعہ ہے. |
اقوال تابعین
آثار صحابہ
احادیث مبارکہ
اقوال آئمہ
|