More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تمام انبیاء کرام علیھم السلام کی تعلیمات کے جامع کتاب کا نام ہے.
Choose an answer
تورات
زبور
قرآن مجید
انجیل
Previous
Skip
Next
Question # 2
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا.
Choose an answer
سہ پہر کے وقت
چاشت کے وقت
عشا کے وقت
مغرب کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 3
عمر اور مال میں اضافہ برکت کےلیے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا.
Choose an answer
صلہ رحمی
کفیات شعاری کا
صبر وتحمل
میانہ روی
Previous
Skip
Next
Question # 4
جامع عبادت ہے.
Choose an answer
روزہ
حج
نماز
زکوۃ
Previous
Skip
Next
Question # 5
حؤض کوثر کا پانی زیادہ میٹھا ہے.
Choose an answer
شربت سے
دودھ سے
شہد سے
جوس سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
شفاعت کبریٰ کا فائدہ ہوگا.
Choose an answer
پوری انسانیت کو
مسلمانوں کو
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ
جنات کو
Previous
Skip
Next
Question # 7
غزوہ تبوک کے موقع پر مسلمانوں کے پاس
Choose an answer
سواریوں کی کثرت تھی
جنگی سامان بہت زیادہ
سپاہیوں کی کمی
زاد راہ کی شدید قلت
Previous
Skip
Next
Question # 8
جنت میں کون سا شخص دو انگلیوں کی طرح نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب ہوگا.
Choose an answer
دو بیٹیوں کی اچھی طرح تربیت کرنے والا
صدقہ خیرات کرنے والا
مسلسل روزے رکھنے والا
دوسرے کو معاف کرنے والا
Previous
Skip
Next
Question # 9
دینی اصطلاح میں زمینی پیداوار کو کہتے ہیں.
Choose an answer
عشر
صدقہ
زکوۃ
فدیہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
افراد میں باہمی محبت پیدا ہوتی ہے اور خاندانی نظام استحکام پاتا ہے.
Choose an answer
عدل و انصاف سے
امانت و دیانت سے
معاشرتی امن سے
صلحہ رحمی
Previous
Skip
Next
Question # 11
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن مجید کے ساتھ مضبوطی سے پکڑنے کی تلقین فرمائی.
Choose an answer
فقہ کو
سنت کو
تاریخ کو
ادب کو
Previous
Skip
Next
Back