More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جب نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کسی نصیحت فرماتے تو چہرے پر سختی کی بائے انداز جھلکتا تھا.
Choose an answer
نرمی کا
راہنمائی کا
اعتدال کا
نیکی کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں مختلف شکلوں میں حاضر ہوتے تھے.
Choose an answer
حضرت دحیہ کلبی رضی اللہ عںہ
حضرت جبرئیل علیہ السلام
حضرت میکائیل علیہ السلام
حضرت اسرافیل علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 3
مغرب اور عشاء کی نمازیں اکھٹی پڑھے.
Choose an answer
مزدلفہ
مدینہ منورہ
میدان عرفات
منی میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم حضرت فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالی عنہ کے احترام کے لیے
Choose an answer
کھڑے ہوجاتے تھے
پھول بچایا کرتے تھے
اہل خانہ کو کھڑے ہوکر حکم دیتے تھے.
ان کے قدموں میں قالین بچھاتے تھے.
Previous
Skip
Next
Question # 5
قربانی کا فلسفہ یہ ہے کہ اللہ تعالی کی رضا کے حصول کےلیے قربان کردیا جائے.
Choose an answer
اپنی خؤآہشات کو
اپنے اموال کو
اپنی اولاد کو
اپنے وسائل کو
Previous
Skip
Next
Question # 6
اسلام کے معاشی نظام میں زکوۃ کا وہی حیثیت حاصل ہے جو انسانی جسم میں حاصل ہے.
Choose an answer
روح کو
دماغ کو
دل کو
معدہ کو
Previous
Skip
Next
Question # 7
نبی کریم خاتم النین صلی اللہ علیہ وسلم کے انداز تربیت کا نمایاں وصف ہے.
Choose an answer
علم
حکمت
ادب
اخلاق
Previous
Skip
Next
Question # 8
جب نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو رومیوں سے جنگ کی تیاری کا حکم دیا تو وہ دن تھے.
Choose an answer
شدید سردی
شدید گرمی
بہار کے
خزاں کے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ملک الموت کہتے ہیں.
Choose an answer
حضرت اسرافیل علیہ السلام
حضرت جبرئیل علیہ السلام
حضرت عزرائیل علیہ السلام
حضرت میکائیل علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 10
اسلام کی بنیاد رکھی گئی ہے.
Choose an answer
ایک چیز پر
دو چیزوں پر
چار چیزوں پر
پانچ چیزوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 11
شفاعت کبریٰ کا فائدہ ہوگا.
Choose an answer
پوری انسانیت کو
مسلمانوں کو
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ
جنات کو
Previous
Skip
Next
Back