More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حوض کوثر عطا کیا جائے گا.
Choose an answer
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
اپنے ہاتھ سے قربانی کرنا ہے
Choose an answer
مستحب
افضل
واجب
فرض
Previous
Skip
Next
Question # 3
رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات ختم کرنا کہلاتا ہے.
Choose an answer
کفایت شعاری
میانہ روی
قطع رحمی
صلہ رحمی
Previous
Skip
Next
Question # 4
اجتماعی قربانی میں گائے میں زیادہ سے زیادہ لوگ شریک ہوسکتے ہیں.
Choose an answer
سات
چھ
پانچ
چار
Previous
Skip
Next
Question # 5
دور ریاست ہی کا مجوعہ احادیث تھا.
Choose an answer
صحیفہ صادقہ
صحیح بخاری
اصول اربعہ
مشکوٰۃ
Previous
Skip
Next
Question # 6
اللہ تعالی کے حکم کے پابند ہیں.
Choose an answer
انسان
جانور
فرشتے
جنات
Previous
Skip
Next
Question # 7
اپنے پیرو کاروں کو خواتین کے حقوق ادا کرنے اور ان سے حسن سلوک کا حکم فرمایا.
Choose an answer
اسلام نے
ہندو مت
سکھ مت
بدھ مت
Previous
Skip
Next
Question # 8
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے شخص کو جنت میں اپنے ساتھ کی بشارت عطا فرمائی جو پرورش کرتا ہے.
Choose an answer
بزرگوں کی
بچوں کی
بیٹوں کی
بیٹیوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
الصبور کا مطلب ہے.
Choose an answer
روکنے والا
بہت زیادہ مہلت دینے والا
جمع کرنے والا
ہمیشہ رہنے والا
Previous
Skip
Next
Question # 10
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے دس سال تک تربیت فرمائی.
Choose an answer
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ کی
حضرت طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ کی
حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کس علاقے کی اصلاح احوال کے لیے صحآبہ کرام رضی اللہ تعالی عنہھم کو بھجتے رہتے تھے
Choose an answer
عراق
شام
یمن
ایران
Previous
Skip
Next
Back