More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے دن صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم کے ساھ تبوک کے مقام پر گزارے
Choose an answer
20 دن
25 دن
15 دن
10 دن
Previous
Skip
Next
Question # 2
آخرت پر یقین رکھنے والوں کوکہا جاتا ہے
Choose an answer
مومنین
عابدین
مجاہدین
مہاجرین
Previous
Skip
Next
Question # 3
حج کرنے والا 9 زی الحجہ کو منی سے عرفات کےلے روانہ ہوتا ہے.
Choose an answer
نماز فجر کے بعد
نماز ظہر کے بعد
نماز عصر کے بعد
نماز مغرب کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 4
حدیث کے مطابق اللہ تعالی آسمان سے بارش کو روک دیتاہے.
Choose an answer
زکوۃ دینے سے
صلہ رحمی نہ کرنے سے
دوسروں کا خیال نہ رکھنے سے
علم حاصل نہ کرنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
عقیدہ توحید و رسالت کے ساتھ بنیادی اہمیت کا حامل عقیدہ ہے.
Choose an answer
فرشتوں پر ایمان
آخرت پر ایمان
تقدیر پر ایمان
آسمانی کتابوں پر ایمان
Previous
Skip
Next
Question # 6
تبوک کا مقام مدینہ منورہ سے کس کے راستہ پر واقع ہے.
Choose an answer
شام
دمشق
لبنان
اردن
Previous
Skip
Next
Question # 7
شفاعت کبریٰ کا فائدہ ہوگا.
Choose an answer
پوری انسانیت کو
مسلمانوں کو
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ
جنات کو
Previous
Skip
Next
Question # 8
غزوہ تبوک میں سیدنا عاصم بن عدی نےکتنے وسق کھجوریں پیش کیں.
Choose an answer
90 وسق
60 وسق
70 وسق
80 وسق
Previous
Skip
Next
Question # 9
صلحہ رحمی سے استحکام پاتا ہے.
Choose an answer
خاندانی نظام
معاشی نظام
معاشرتی نظام
روحانی نظام
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت داؤد علیہ السلام پر نازلہونے والی کتاب کا نام.
Choose an answer
تورات
زبور
مصحف
انجیل
Previous
Skip
Next
Question # 11
فرشتوں کی تخلیق کا مقصد ہے.
Choose an answer
روح قبض کرنا
اللہ تعالی کی عبادت
بارش برسانا
رزق کی فراہمی
Previous
Skip
Next
Back