More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دو چیزوں کے درمیان حائل ہونے کو کہتے ہیں.
Choose an answer
برزخ
میدان
نشر
حشر
Previous
Skip
Next
Question # 2
مختلف معاشروں میں بہت سے حقوق سے محروم رکھا گیا اور ظلم و ستم کا شکار بنایا گیا.
Choose an answer
لڑکوں کو
بوڑھوں کو
خواتین کو
بچوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
وفات سے قبل نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کون سی نماز کے بعد اپنی لخت جگر حضرت فاطمہ رضی آللہ تعالی عنھما کو بلوایا.
Choose an answer
فجر کی نماز
ظہر کی نماز
عصر کی نماز
مغرب کی نماز
Previous
Skip
Next
Question # 4
لغوی معنی پاک ہونا ہے.
Choose an answer
زکوۃ
صلوۃ
حج
جہاد
Previous
Skip
Next
Question # 5
خاندان اور معاشرے کا اہم ترین اور اساسی رکن ہیں.
Choose an answer
بچے
خؤاتین
مرد
بزرگ
Previous
Skip
Next
Question # 6
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاز بن جبل رضی اللہ تعالی عنہ کو بھیجا.
Choose an answer
یمن
مصر
شام
طائف
Previous
Skip
Next
Question # 7
زکوۃ کا نظام رائج ہونے سے خاتمہ ہوا.
Choose an answer
تجارت کا
منت کا
گدا گری کا
ملازمت کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
معرکہ موتہ کے بعد کون سی سلطنت نے مسلمانوں پر حملہ کرنے کا ارادہ کیا.
Choose an answer
رومی
ایرانی
ہندوستانی
یونانی
Previous
Skip
Next
Question # 9
خطبہ حجتہ الوداع میں رسول اللہ خاتم النین صلی اللہ علی وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم سے گواہی لی.
Choose an answer
حج ادا کرنے پر
رسالت کا حق ادا کرنے پر
قربانی کرنے پر
نماز ادا کرنے پر
Previous
Skip
Next
Question # 10
شفاعت کبریٰ کا فائدہ ہوگا.
Choose an answer
پوری انسانیت کو
مسلمانوں کو
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ
جنات کو
Previous
Skip
Next
Question # 11
زمینی پیداوار کی زکوۃ ہے.
Choose an answer
صدقہ
عشر
فدیہ
ٹیکس
Previous
Skip
Next
Back