More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ کی تربیت فرمائی.
Choose an answer
چار برس
دس برس
چھ برس
آٹھ برس
Previous
Skip
Next
Question # 2
عمرہ ادا کرنا ہے.
Choose an answer
سنت
واجب
فرض
نفل
Previous
Skip
Next
Question # 3
غزوہ تبوک کےموقع پر کن لوگوں کا ٹولہ طرح طرح کی سازشوں میں مصروف تھا.
Choose an answer
یہود کا
منافقین
مشرکین مکہ کا
نصارٰی کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
جب نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو رومیوں سے جنگ کی تیاری کا حکم دیا تو وہ دن تھے.
Choose an answer
شدید سردی
شدید گرمی
بہار کے
خزاں کے
Previous
Skip
Next
Question # 5
نبی کریم خاتم النبین کے فرمان کے مطابق اسلام کی بنیاد کتنی چیزوں پر رکھی گئی ہے.
Choose an answer
پانچ
چار
تین
دو
Previous
Skip
Next
Question # 6
اجتماعی قربانی میں اونٹ میں زیآدہ سے زیادہ شریک ہوسکتے ہیں.
Choose an answer
سات
آٹھ
نو
دس
Previous
Skip
Next
Question # 7
کسی کالے کو کسی گورے پر اور کسی گورے کو کسی کالے پر کوئی فضیلت نہیں سوائے.
Choose an answer
اسلام کے
حج کے
تقویٰ کے
عمرے کے
Previous
Skip
Next
Question # 8
اللہ تعالی نے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو خصوصی صفت عطا کی تھی.
Choose an answer
تجارت کی
کھیتی باڑی کی
جوامعالکلم کی
شاعری کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے شخص کو جنت میں اپنے ساتھ کی بشارت عطا فرمائی جو پرورش کرتا ہے.
Choose an answer
بزرگوں کی
بچوں کی
بیٹوں کی
بیٹیوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 10
امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب کا نام ہے.
Choose an answer
موطا
سنن نسائی
جامع ترمذی
مسند احمد
Previous
Skip
Next
Question # 11
شفاعت کبریٰ خصوصیت ہے.
Choose an answer
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Back