More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا لقب مسیح ، عبداللہ اور روح اللہ ہے اور آپ کی کنیت ہے.
Choose an answer
این مریم
ابوالقاسم
ابو تراب
ابوہریرہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرہ ادا کیے
Choose an answer
دو
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 3
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے خطبہ میں کتنی چیزوں کو مضبوطی سے پکڑنے کی امت کو تلقین فرمائی.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
المغنی کا مطلب ہے.
Choose an answer
بے مثال
بے نیاز کردینے والا
روکنے والا
ہمیشہ رہنے والا
Previous
Skip
Next
Question # 5
خلیل اللہ کا مطلب ہے.
Choose an answer
اللہ تعالی کا بندہ
اللہ تعالی کا کلام
اللہ تعالی کا دوست
اللہ تعالی سےکلام کرنے والا
Previous
Skip
Next
Question # 6
غزوہ تبوک کےموقع پر کن لوگوں کا ٹولہ طرح طرح کی سازشوں میں مصروف تھا.
Choose an answer
یہود کا
منافقین
مشرکین مکہ کا
نصارٰی کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
مختلف غزوات میں فرشتوں کا نزول اس لیے ہوا کہ مومن نہ ہوں
Choose an answer
شکستہ دل
حیران
خوش
ناراض
Previous
Skip
Next
Question # 8
جس زمین میں کنوئیں کے پانی یا مصنوعی طریقے سے سیراب کیا جائے تو اس پر عشر پیداوار کا حصہ ہے.
Choose an answer
پانچواں
دسواں
پندرھواں
بیسواں
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت ابراہیم علیہ السلام پیدا ہوئے.
Choose an answer
مصر میں
شام میں
عراق میں
عرب میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
سیرت طیبہ کو مشعل راہ بنانے سے معاشرہ وجود میں آئے گا.
Choose an answer
صالح
تربیت یافتہ
تعلیم یافتہ
جدید
Previous
Skip
Next
Question # 11
حج کرنے والا میدان عرفات سے مزدلفہ کےلیے روانہ ہو
Choose an answer
طلوع آفتاب کے بعد
چاشت کے بعد
ظہر کے بعد
غروب آفتاب کے بعد
Previous
Skip
Next
Back