More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ نے سرکاری سطح پر انتظام فرمایا.
Choose an answer
احادیث پر عمل کرنے کا
احادیث کی جمع و تدوین کا
احادیث کی شرح کا
احادیث کا حٍفظ کرنے کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
عقل انسانی یہ بات تسلیم کرنے پر مجبور کرتی ہے کہآخرت کی زندگی ہے
Choose an answer
برحق
مختصر
طویل
عمدہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت ابراہیم علیہ السلام پیدا ہوئے.
Choose an answer
مصر میں
شام میں
عراق میں
عرب میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
اپنی قوم بنی اسرائیل کو فرعون کی غلامی سے نجات دلاکر آزادی عطا کی
Choose an answer
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے
حضرت نوح علیہ السلام نے
حضرت یونس علیہ السلام نے
Previous
Skip
Next
Question # 5
صلہ رحمیسے افراد میں پیدا ہوتی ہے.
Choose an answer
نا امیدی
باہمی محبت
ناکامی
بے بسی
Previous
Skip
Next
Question # 6
اپنے ہاتھ سے قربانی کرنا ہے
Choose an answer
مستحب
افضل
واجب
فرض
Previous
Skip
Next
Question # 7
بدی سے مراد ہے
Choose an answer
پالتو جانور
قربانی کا جانور
حلال جانور
طاقت ور جانور
Previous
Skip
Next
Question # 8
اللہ تعالی کے حکم کے پابند ہیں.
Choose an answer
انسان
جانور
فرشتے
جنات
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ہر کام اور ہر معاملہ میں اہتمام فرماتے تھے.
Choose an answer
جلد از جلد
تدریج کا
تاخیر سے
کا یابی کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا.
Choose an answer
گھر کا سارا سامان
نصف صاع کھجوریں
13 ٹن یعنی 500 کلوگرام کھجوریں
یک ہزار اونٹ اور اشرفیاں
Previous
Skip
Next
Question # 11
قربانی کا فلسفہ یہ ہے کہ اللہ تعالی کی رضا کے حصول کےلیے قربان کردیا جائے.
Choose an answer
اپنی خؤآہشات کو
اپنے اموال کو
اپنی اولاد کو
اپنے وسائل کو
Previous
Skip
Next
Back