More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری کا آغاز ہو.
Choose an answer
صفرالمظفر کے آخری ایام میں
ربیع الاول کے آخری ایام میں
محرم الحرام کے آخری ایام میں
رمضان المبارک کے آخری ایام میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
دین اسلام میں زکوۃ کی حیثیت ہے.
Choose an answer
فرض کی
اختیاری نیکی کی
نفلی صدقہ کی
خیرات کی
Previous
Skip
Next
Question # 3
انسانوں کی کامیابی اور نجات کا واحد راستہ عمل اور اطاعت ہے.
Choose an answer
انجیل پر
قرآن مجید پر
تورات پر
زبور پر
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالی عنہ کا مترب کردہ احادیث کا مجموعہ تھا.
Choose an answer
سنن ابن ماجہ
صحیفہ صادقہ
ریاض الصالحین
اصول اربعہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
سرکاری سطح پر حدیث کی جمع و تدوین کا سلسلہ کس کے دور سے شروع ہوا.
Choose an answer
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ
مردان بن حکم کے
Previous
Skip
Next
Question # 6
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ کی تربیت فرمائی.
Choose an answer
چار برس
دس برس
چھ برس
آٹھ برس
Previous
Skip
Next
Question # 7
اللہ تعالی نے حضرت آدم علیہ السلام سے پہلے پیدا فرمایا.
Choose an answer
فرشتوں کو
انسانوں کو
حضرت حوا کو
انبیاء کرام علیہ السلام لانا
Previous
Skip
Next
Question # 8
ذکوۃ کا لغوی معنی ہے.
Choose an answer
پاک ہونا
درست ہونا
ڈرنا
لحاظ ہونا
Previous
Skip
Next
Question # 9
الروف کا طلب ہے
Choose an answer
دیکھنے والا
نور
نہایت مہر بان
جمع کرنے والا
Previous
Skip
Next
Question # 10
ملک الموت کہتے ہیں.
Choose an answer
حضرت اسرافیل علیہ السلام
حضرت جبرئیل علیہ السلام
حضرت عزرائیل علیہ السلام
حضرت میکائیل علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 11
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے لکھوائے گئے زکوۃ وصول کرنے کے تحریری احکامات کس کے پاس موجود تھے.
Choose an answer
تابعین کرام کے باس
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس
اہل بیت رضی اللہ تعالی عنہ
تبع تابعین رحمتہ اللہ علیھم کے
Previous
Skip
Next
Back