More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
غزوہ تبوک ہوا.
Choose an answer
8 ہجری میں
9 ہجری میں
10 ہجری میں
11 ہجری میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
غزوہ تبوک کےموقع پر کن لوگوں کا ٹولہ طرح طرح کی سازشوں میں مصروف تھا.
Choose an answer
یہود کا
منافقین
مشرکین مکہ کا
نصارٰی کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے قیامت کے بارے میں سوال پوچھنے پر فرمایا.
Choose an answer
تم نے کیا تیاری کی ہے؟
تمہارا نام کیا ہے؟
تم کس شہر سے ہو؟
تم کیوں پوچھ رہے ہو؟
Previous
Skip
Next
Question # 4
حاجی الوداعی طواف کے بعد سفر کرے
Choose an answer
طائف کا
مدینہ منورہ کا
تبوک کا
یمن کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے لکھوائے گئے زکوۃ وصول کرنے کے تحریری احکامات کس کے پاس موجود تھے.
Choose an answer
تابعین کرام کے باس
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس
اہل بیت رضی اللہ تعالی عنہ
تبع تابعین رحمتہ اللہ علیھم کے
Previous
Skip
Next
Question # 6
صحاح ستہ مستند مجموعے ہیں
Choose an answer
تاریخ کے
احادیث کے
اقوال کے
فقہ کے
Previous
Skip
Next
Question # 7
غزوہ تبوک میں سیدنا عاصم بن عدی نےکتنے وسق کھجوریں پیش کیں.
Choose an answer
90 وسق
60 وسق
70 وسق
80 وسق
Previous
Skip
Next
Question # 8
قیامت کے دن جن لوگوں کے نیک اعمال وزنی ہوں گے تو وہ ہوں گے.
Choose an answer
خوش حال
کفایت شعار
کامیاب
عادت
Previous
Skip
Next
Question # 9
کراما کاتبین کی زمہ داری ہے.
Choose an answer
انسانی اعمال لکھنا
روح قبض کرنا
بارش برسانا
وحی لانا
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان کو ایک اسلامی فلاحی مملکت بنانے کے لیے موثر بنانا ضروری ہے.
Choose an answer
نظام صلوۃ کو
نظام تعلیم کو
نظام زکوۃ
نظام عدل
Previous
Skip
Next
Question # 11
وفات سے قبل نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے کس صحابی نے نماز پڑھائی.
Choose an answer
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Back