More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
شفاعت کبریٰ خصوصیت ہے.
Choose an answer
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 2
غزوہ تبوک کےموقع پر کن لوگوں کا ٹولہ طرح طرح کی سازشوں میں مصروف تھا.
Choose an answer
یہود کا
منافقین
مشرکین مکہ کا
نصارٰی کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن مجید کے ساتھ مضبوطی سے پکڑنے کی تلقین فرمائی.
Choose an answer
فقہ کو
سنت کو
تاریخ کو
ادب کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ تعالی فرشتوں ، آسمانی کتابوں، رسولوں ، قیامت کے دن اور اچھی اور بری تقدیر پر ایمان لانے سے مراد ہے.
Choose an answer
اسلام
ایمان
احسان
تعلیم و تعلم
Previous
Skip
Next
Question # 5
جیش العسرۃ غزوہ کو کہا جاتا ہے.
Choose an answer
غزوہ بدر
غزوہ تبوک
غزوہ خندق
غزوہ احد
Previous
Skip
Next
Question # 6
وفات سے قبل نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کن سے حسن سلوک کی وصیت فرمائی
Choose an answer
یتیموں سے
زیر دست افراد سے
بیواؤں سے
مقروضوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
تمام انبیاء کرام علیھم السلام کی تعلیمات کے جامع کتاب کا نام ہے.
Choose an answer
تورات
زبور
قرآن مجید
انجیل
Previous
Skip
Next
Question # 8
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے لکھوائے گئے زکوۃ وصول کرنے کے تحریری احکامات کس کے پاس موجود تھے.
Choose an answer
تابعین کرام کے باس
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس
اہل بیت رضی اللہ تعالی عنہ
تبع تابعین رحمتہ اللہ علیھم کے
Previous
Skip
Next
Question # 9
قرآن مجید کا تقریا ایک تہائی حصہ کس کے زکر پر مشتمل ہے
Choose an answer
تقدیر پر
روزہ پر
اہفائے عہد پر
آخرت پر
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی.
Choose an answer
چھے برس
آٹھ برس
دس برس
بارہ برس
Previous
Skip
Next
Question # 11
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم26 زی القعدہ کو کس نماز سے پہلے زوالحنفہ پہنچ گئے.
Choose an answer
ظہر
عصر
مغرب
عشاء
Previous
Skip
Next
Back