More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تبوک کا مقام مدینہ منورہ سے کس کے راستہ پر واقع ہے.
Choose an answer
شام
دمشق
لبنان
اردن
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت ابراہیم علیہ السلام پر نازل ہونے والے صحیفہ کا زکر ہے.
Choose an answer
سورہ الاعلی
سورہ الرحمٰن
سورہ الانبیاء
سورہ الغاشیہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
مختلف معاشروں میں بہت سے حقوق سے محروم رکھا گیا اور ظلم و ستم کا شکار بنایا گیا.
Choose an answer
لڑکوں کو
بوڑھوں کو
خواتین کو
بچوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
ملائکہ کی جمع ہے.
Choose an answer
مالک کی
ملک کی
ملیک کی
مملوک کی
Previous
Skip
Next
Question # 5
عقیدہ آخرت پر ایمان کا تقآضا ہے کہ ہم زندگی میں فکر کریں.
Choose an answer
دوستوں کی
آخرت کی
تعلیم کی
رزگار کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
دور رسالت میں صحابہ کرام رضی اللہ تعال عنھم کے پاس احادیث مبارکہ کو محفوظ کرنے کے بڑے زرائع تھے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 7
اللہ تعالی کے نافرمانوں کا ٹھکانا ہے.
Choose an answer
اعراف
دنیا
آسمان
جہنم
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا لقب مسیح ، عبداللہ اور روح اللہ ہے اور آپ کی کنیت ہے.
Choose an answer
این مریم
ابوالقاسم
ابو تراب
ابوہریرہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
مختلف ہتذیبوں اور معاشروں میں بہت سے حقوق سے محروم رکھا گیا.
Choose an answer
رشتہ داروں کو
پڑوسیوں کو
خؤاتین کو
بچوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
حج کرنے والا زوالحجہ کی کس تاریخ کو صبح کی نماز کے بعد احرام باندھتے ہیں
Choose an answer
7
8
9
10
Previous
Skip
Next
Question # 11
زکوۃ سے خاتمہ ہوتاہے.
Choose an answer
لاپرواہی کا
بے روزگاری کا
دانائی کا
کاہلی کا
Previous
Skip
Next
Back