1 |
قرآن پاک میں سب سے زیادہ ذکر کن پیغیمر کا آیا ہے؟ |
حضرت آدم علیہ السلام کا
حضرت موسٰی علیہ السلام کا
حضرت عیسی علیہ السلام کا
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا
|
2 |
قرآن میں پہلا سجدہ تلاوت کون سے پارے میں ہے؟ |
9
11
5
8
|
3 |
اسلام میں پہلا جعہ کب ادا کیا گیا؟ |
4 ہجری کو
1 ہجری کو
2 ہجری کو
3 ہجری کو
|
4 |
نماز جمعہ کی کل کتنی رکعات ہیں؟ |
18
14
13
12
|
5 |
سورۃ انفال میں ذکر ہے؟ |
جنگ بدر
جنگ تبوک
جنگ احزاب
جنگ خیبر
|
6 |
قرآن پاک کے پہلے حافظ کون تھے؟ |
حضرت ابو بکر
حضرت عثمان
حضرت عمر
حضرت علی
|
7 |
شبیر کن کا لقب تھا؟ |
حضرت علی
حضرت بلال
حضرت حسین
حضرت حسن
|
8 |
اسلام سے پہلے کس مہینے میں لڑائی ممنوع تھی؟ |
جمادی الثانی
محرم
ربیع اول
صفر
|
9 |
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے وقت حضرت امام حسین کی عمر کیا تھی؟ |
15 سال
3 سال
7 سال
12 سال
|