More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Ics Part 2 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
ابن انشائ نے کس دریا کو "ٹیٹرھی میٹرھی جوئے کم آب" کہا ہے.
Choose an answer
دریائے کابل
دریائے سندھ
بحیرہ عرب
بحراوقیانوس کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
نواب محسن الملک نے حیدرآباد کا بجٹ کس بجت کے نمونے پر مرتب کیا.
Choose an answer
اردن کے نمونے
بنگال کے نمونے
مصر کے نمونے
شام کے نمونے
Previous
Skip
Next
Question # 3
مولوی نذیر احمد دہلوی کے پوتے کا نام کیا تھا
Choose an answer
بشیر الدین احمد
غیور جنگ
شاہد احمد دہلوی
مولوی عنائت اللہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہمیشہ عقل اور شرافت کو برتا
Choose an answer
اکبری کی نانی نے
حجن نے
مزاج دار نے
ًمحمد عاقل نے
Previous
Skip
Next
Question # 5
غارت گری، تاراج اور لوٹ مار کس کی دریافت ہے.
Choose an answer
جنوں کی
انسانوں کی
شیاطین کی
کسی کی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 6
بنو اُمیہ کے دفترِ اعمال کا بدترین واقعہ کیا تھا
Choose an answer
آزادی وحق گوئی کا استیصال
جاگیریں غصب کرلینا
عدل سے فرار
لوگوں کو غلام بنانا
Previous
Skip
Next
Question # 7
نواب محسن الملک کی باتوں پر تقریروں میں کس چیز کی چاشنی تھی.
Choose an answer
زہانت کی
ظرافت کی
غصے کی
مزاح کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
دریائے کابل کہاں بہتا ہے
Choose an answer
وسط ایشاء میں.
شہر کا اس پار
شہر کے بیچوں بیچ
دوسرے شہر
Previous
Skip
Next
Question # 9
انسان نے خسرو آرام کی اطاعت چھوڑ کر کس کی طرف رجوع کیا
Choose an answer
احتیاج
افلاس
احتیاج اور افلاس
افلاس اور طمع خام
Previous
Skip
Next
Question # 10
بیگم صاحبہ نے ٹوکیومیں کس چیز کا مزہ چکھا.
Choose an answer
ٹکیو ایمنسٹی کا
جنرل شیخ اور بیگم شیخ کی خاطر مدارت کا
املی کا
مختلف کھانوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
بحراوقیانوس کے اس پار کون سا علاقہ ہے.
Choose an answer
امریکہ
پاکستان
انڈونیشیا
بھارت
Previous
Skip
Next
Back