More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Ics Part 2 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
ہشام بن عبدالملک کی ذکور اولاد کو ترکے سے کتنے دینار ملے
Choose an answer
ایک لاکھ دس ہزار
ایک کروڑ دس لاکھ
پچاس لاکھ
دو کروڑ
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایریل کی مدد سے کتنی دور اواز پہنچا دی گئی
Choose an answer
اڑھائی سو میل
پچاس میل
ڈیڑھ میل
دو سو میل
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت عمر بن عبدالعزیز کو اپنے خاندان میں سب سے زیادہ محبت تھی.
Choose an answer
ابن سلیمان سے
ولید سے
عبدالمالک سے
تینوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
لوگوں کی طبیعیتیں اچانک کیوں بدل گئیں.
Choose an answer
پھولوں کی بوئے گرم اور تیز سے
پھولوں کی خوشبو سے
ہوا تیز تھی
سردی سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ترجمہ قرآن کہاں سے شایع ہوا.
Choose an answer
ریاست جاہ ورہ
حیدرآباد دکن
کھاری باؤلی
دلی
Previous
Skip
Next
Question # 6
خلیفہ ولید بن عبدالملک کے بیٹے کے خلاف کس نے شکایت درج کرائی
Choose an answer
ایک عیسائی نے
ایک غلام نے
ایک بھائی نے
ایک یہودی نے
Previous
Skip
Next
Question # 7
جہاز میں بیگم کہاں سے آتی تھی
Choose an answer
بنگال سے
سنانواں سے
سری نگر سے
بھوپال سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
ًمحنت پسند خرد مند کو لوگوں نے کہاں تلا ش کیا.
Choose an answer
جنگل میں
کھیت میں
جھیل میں
دامن کوہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایرانیوں کا سپہ سالار کون تھا.
Choose an answer
اعظم
رستم
حشمت
معظم
Previous
Skip
Next
Question # 10
مولانا کس چیز کے استاد تھے
Choose an answer
بولنے کے
زبان کے
محاورے کے
زبان اور محاورے کے
Previous
Skip
Next
Question # 11
مولانا کو دوڑنے اور ڈنٹر پیلنے کے علاوہ اور کیا شوق تھا.
Choose an answer
کبڈی کا
میوزک کا
نیزہ بازی اور شہسواری کا
اس میں سے کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Back