More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Ics Part 2 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
حجن نے موتیوں کی جوڑی کتنے میں بیچنا چاہی
Choose an answer
پچاس روپے میں
سوروپے میں
ایک سو پچاس میں
دوسوروپے میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
آؤٹ پٹ سے پیغام کہاں سے حآصل کیا جاتا ہے.
Choose an answer
مقناطیسی فیتے سے
مشین کی سکرین سے
سپیکر سے
تینوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
مولانا کتنی دیر میں نظم لکھتے تھے
Choose an answer
دو گھنٹے میں
آدھ گھنٹے میں
ایک گھنٹے میں
پونے گھنٹےمیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
برہان کیا اٹھاکر پہنتے ہیں.
Choose an answer
جرسی
جیکٹ
برساتی
شرٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
بیگم صاحبہ کتنے مسکینوں کو حج پر ساتھ لے کر گئی
Choose an answer
آٹھ سو
پانچ سو
چھ سو
سات سو
Previous
Skip
Next
Question # 6
افغانستان میں کتابیں کن سے چھپواتے ہیں.
Choose an answer
سرکاری پریس سے
دیگر ممالک سے
گورنمنٹ سے
پرائیوٹ پریس سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی جاگیریں کہاں واقع تھیں
Choose an answer
مکہ اور مدینہ
یمن اور یمامہ
مدینہ اور یمامہ
یمن اور طائف
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت عمر بن عبدالعزیز کے غلام کا نام
Choose an answer
علی
مزاحم
عبدالمالک
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
لشکر میں گھڑ سوار کی تعداد کتنی تھی.
Choose an answer
بارہ ہزار
آٹھ ہزار
چھ ہزار
نو ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 10
محنت پسند خرد مند نے کس کا دودھ پیا
Choose an answer
کمال کا
ہنرمندی کا
امید کا
غیرت کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
مصنفہ کی جائے پیدائی کہاں تھی
Choose an answer
دلی
لاہور
کلکتہ
کراچی
Previous
Skip
Next
Back