More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Ics Part 2 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
بارڈین اور برٹین نے کیا چیز دریافت کی.
Choose an answer
ریڈیائی لہریں
ریڈیو
موبائل فون
ٹی وی
Previous
Skip
Next
Question # 2
ڈرامہ قرطبہ کا قآضی کا موضوع کیاہے.
Choose an answer
اسلام میں مساوات
اسلام کا نظام عدل
الف اور ب دونوں
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
حجن کتنے دن بعد چھوٹے موتیوں کی ایک جوڑی لایا
Choose an answer
ایک دن بعد
دو چار دن بعد
تین چار دن بعد
دو دن بعد
Previous
Skip
Next
Question # 4
شاہد احمد دہلوی نےکس عمر میں دادا کو دیکھا تھا
Choose an answer
پانچ سال
تین سال
سات سال
دس سال
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک وقت تھا جب مسرت عام اور بے فکری مدام کے عالم میں زندگی بسر کرتے تھے.
Choose an answer
اولاد عمر
اولاد موسیٰ
آولاد آدم
اولاد مریم
Previous
Skip
Next
Question # 6
کانگریس اور مسلم لیگ کو کب اکٹھا کیا گیا.
Choose an answer
1940
1943
1946
1943
Previous
Skip
Next
Question # 7
حجن نے موتیوں کی جوڑی کتنے میں بیچنا چاہی
Choose an answer
پچاس روپے میں
سوروپے میں
ایک سو پچاس میں
دوسوروپے میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس چیز کی مدد سے ایک وقت میں ہزار آدمی گفتگو کرسکتے ہیں.
Choose an answer
بصری ریشے
لیزر شعاعوں
موبائل فون سے
الف اورب دونوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
چھوٹی بیٹی کالج کے کتنے سال میں تھی.
Choose an answer
چوتھے سال
تیسرے سال
پہلے سال
دوسرے سال
Previous
Skip
Next
Question # 10
وائرلیس کس نے ایجاد کیا.
Choose an answer
مارکونی
فسلے مورس
ڈاکٹر فلیمنگ
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے جاگیریں عوام کو واپس کرنے کے بارے میں کن سے مشورہ کیا
Choose an answer
بیٹوں سے
علماء سے
رشتہ داروں سے
قانون دانوں سے
Previous
Skip
Next
Back