More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Ics Part 2 Urdu Test Online MCQs With Answers
Question # 1
اکبری کس قسم کی لڑکی تھی
Choose an answer
عقل مند اور سلیقہ شعار
بےوقوف اور پھوہڑ
نالائق اور بے سلیقہ
کند ذہن اور غصیل
Previous
Skip
Next
Question # 2
گارڈمینیا، زید چنبیلی، کنول کس جزیرہ میں اگتے ہیں.
Choose an answer
جزیرہ مالٹا
جزیرہ بینی
جزیرہ ئزمان
جزیرہ لوکو
Previous
Skip
Next
Question # 3
دستک میں نوجوان ڈاکٹر کا نام ہے
Choose an answer
زیدی
برہان
ذیشان
آیان
Previous
Skip
Next
Question # 4
وزارتی مشن کب ہندوستان آیا
Choose an answer
1919
1946
1940
1945
Previous
Skip
Next
Question # 5
فرائضی تحریک کہاں سے شروع ہوئی
Choose an answer
الہ اباد سے
دلی سے
بہار سے
لکھنو سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
محنت پسند کے خسروِ آرام کے بارے میں خیالات کیسے تھے
Choose an answer
اچھے
بہت اچھے
بُرے
بہت بُرے
Previous
Skip
Next
Question # 7
قرطبہ کا قاضی کس ڈرامہکے ترجمہ سے اخذ کیا گیا ہے.
Choose an answer
اردو کے ایک ڈرامے سے
فارسی کے اایک ڈرامہ سے
انگریزی کے ایک ڈرامہ سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
سر سید نذیر احمد سے کتنے بڑھے تھے.
Choose an answer
دو سال
دس سال
ایک سال
بیس بائیس سال
Previous
Skip
Next
Question # 9
مصنف پشاور کے ڈین ہوٹل کے کس کمرے میں ٹہرے تھے.
Choose an answer
کمرہ نمبر 48
کمرہ نمبر 47
کمرہ نمبر 45
کمرہ نمبر 46
Previous
Skip
Next
Question # 10
بلقیس جہانی بیگم اداس کیوں رہتی تھیں
Choose an answer
دولت کی کمی کی وجہ سے
میاں کے باہر رہنے کی وجہ سے
اولاد نہ ہونے کی وجہ سے
بیماری کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
اولادِ ذکور سے کیا مراد ہے
Choose an answer
بیٹے اور بیٹیاں
بیٹیاں
بیٹے
لے پالک
Previous
Skip
Next
Back